the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد25فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو اسکول ٹیچر بن گئے جنہوں نے میدک ضلع کے پاپناپیٹ کے ایک اسکول کا معائنہ کرتے ہوئے طلبہ کی صلاحیتوں کی جانچ کی۔
انہوں نے



طلبہ سے کئی سوالات کرتے ہوئے ان کی ذہانت کا امتحان بھی لیا۔
انہوں نے کورونا کے بعد کھولے گئے اسکولس میں تدریس کی صورتحال کاتفصیلی جائزہ اس اسکول میں لیا اور طلبہ سے مختلف استفسارات بھی کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.