: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 29 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کے ہیڈ کوارٹرس تلنگانہ بھون میں منائے گئے دیکشاد یوس پر مرکزی الیکشن کمیشن کے اسکواڈ نے شدید اعتراض کیا ہے۔ اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم کے
گذشتہ روز اختتام کے بعد یہ تقریب منعقد کرنے پر انتخابی ادارہ نے اعتراض کیا تاہم حکمران جماعت نے کہا کہ یہ دیکشاد یوس انتخابی پرو گرام نہیں ہے جس کے بعد خون کا عطیہ دینے کی اجازت دے دی گئی۔ وزیر تارک را مار او نے خون کا عطیہ دیا۔