: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،24مئی(یواین آئی)تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندرریڈی نے اچانک ناگول چیک پوسٹ کا معائنہ کیا اور لاک ڈاون کے بہتر نفاذ کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
انہوں نے کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت،ڈی سی پی
ٹریفک ایل بی نگر اور پولیس کے اپنے ماتحت عہدیداروں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے ان کو مختلف ہدایات دیں۔
انہوں نے طویل روٹس پر لاک ڈاون کے دوران قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کا پتہ چلانے کیلئے زونس بنانے کی عہدیداروں کو ہدایت دی۔