the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 9 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے ارکان اسمبلی نے الزام لگایا کہ ریاست کے تمام زمروں کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے
چندر شیکھر راو حکومت نے دھو کہ دیا ہے۔ اس مسئلہ پر اسمبلی کے باہر میڈ



یا پوائنٹ پر کانگریس کے ارکان اسمبلی نے پلے کارڈس کے ساتھ مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے ارکان اسمبلی ملو بھٹی و کر امار کا، سیت کا اور جگاریڈی نے الزام لگایا کہ ریاست بھر میں بجلی کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.