the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد ، 03 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں اتوار کو ہونے والی ابتدائی گنتی کے بعد اپوزیشن کا نگریس پارٹی 53 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ حکمراں بھارت راشٹر اسمیتی (بی



آرایس) کے امید وار 30 سیٹوں پر آگے ہیں۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) 06 سیٹوں پر آگے ہے اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) ایک سیٹ پر آگے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.