: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 12اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راو نے دستورہند کے معمار بی آرامبیڈکر کے مجسمہ کی تنصیب کا مطالبہ کرتے ہوئے بھوک
ہڑتال شروع کردی۔
شہر حیدرآبادکے پنجہ گٹہ سنٹر کے قریب امبیڈکر کے مجسمہ کی تنصیب پر زور دیتے ہوئے انہوں نے عبنرپیٹ میں واقع اپنی قیامگاہ پر غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا۔