: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 21 نومبر (یواین آئی) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے موقع پر شہر حیدر آباد میں ایل بی نگر کے کانگریسی امید وار مدھو یا شکی گوڑ نے انوکھے انداز میں انتخابی مہم چلائی۔ وہ
میٹر واسٹیشن پہنچے اور مسافرین میں انتخابی مہم چلائی۔ وہ ایل بی نگر اسٹیشن سے میٹروٹرین میں سوار ہوئے جس میں انہوں نے سرکاری اور خانگی ملازمین سے بات کرتے ہوئے ان کو کامیاب بنانے کی خواہش کی۔