حیدرآباد11جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزرا کے تارک راما راواوروی پرشانت ریڈی نے سمنٹ کی کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔
اس اجلاس میں ان نمائندوں سے
خواہش کی گئی کہ وہ سمنٹ کی قیمتوں میں کمی کریں۔
حکومت کی اس درخواست پر ان کمپنیوں نے مثبت ردعمل ظاہر کیااور کہا کہ آئندہ ہفتہ تک سمنٹ کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاجائے گا۔