the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد، 21 جون (ذرائع) تلنگانہ کے آئی اے ایس افسر کی طرف سے ایک پروگرام میں ریاست کے سی ایم کے چندر شیکھر راؤ کے پیر چھونے کے واقع کی سوشل میڈیا کے علاوہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بھی تنقید کی جارہی ہے-
حالانکہ سدی پیٹ کے ضلع کلکٹریٹ وینکٹ رام ریڈی نے اسے ریاست



کی ثقافت اور فادرس ڈے کا موقع بتاتے ہوئے واقع کو ذیادہ توجہ نہیں دینے کی گذارش کی ہے-
سی ایم کے سی آر کے پیر چھوتے ہوئے ریڈی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا- آئی اے افسر نے اتوار کو کے سی آر کے اس وقت پیر چھوئے تھے جب سی ایم نے کلکٹر کے آفس سمیت کئی سرکاری آفس کا افتتاح کیا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.