: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 30 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ کی کلکٹر سکتا پٹنائک نے کسانوں کو نقلی پیج فروخت کرنے والوں کو انتباہ دیا۔ انہوں نے
کہا کہ ایسے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ کلکٹر نے متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ ضلع میں بیج، کھاد اور کیڑے مار ادویات کی دکانوں کا معائنہ کیا۔