the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 30 جنوری (ذرائع) تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے منگل کو مہاتما گاندھی کو ان کی 76 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے یہاں لنگر ہاؤز کے باپو گھاٹ پر پھول چڑھائے، جہاں مہاتما گاندھی کی راکھ کو موسیٰ اور ایسی ندیوں کے سنگم پر غرق کیا



گیا۔
چیف منسٹر نے چیف سکریٹری سانتھی کماری، ڈائرکٹر جنرل آف پولیس روی گپتا اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا اور بعد میں بابائے قوم کے مجسمہ پر پھول نچھاور کیں۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق ایم پی وی ہنومنت راؤ اور دیگر کانگریس قائدین بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.