the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حید ر آباد 4مارچ (یو این آئی) تلنگانہ ہی ایل پی لیڈر ملو بھٹی و کرامار کانے الزام لگایا کہ منچریال ضلع کے گوڈیم میں تعمیر کی گئی لفٹ اریگیشن اسکیم کا کام نامناسب انداز میں کیا گیا ہے۔ انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اسکیم کا کام بہتر طور



پر نہ ہونے کی وجہ سے آیا کسٹ کی 30 ہزار ایکڑ اراضی کو آبپاشی کا پانی نہیں مل رہا ہے جس سے کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گڈیم آبپاشی اسکیم سے پانی کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے منچریال ضلع کے ڈنڈی پلی میں کسانوں نے چار دنوں تک بھوک ہڑتال کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.