the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،31مئی(یواین آئی) چیف سکریٹری سومیش کمار نے کوویڈ کے وقت کے دوران میٹرو اسٹیشنوں میں سلامتی کے پروٹوکول کی برقراری کے ذریعہ بہتر خدمات فراہم کرنے پر میٹرو ریل کے حکام کو مبارکباد پیش کی۔
چیف سکریٹری نے آج خیریت آباد اسٹیشن سے امیرپیٹ تک میٹروریل میں سفر کیا تاکہ میٹرو اسٹیشنوں میں سلامتی و تحفظ کے انتظامات کا جائزہ لیاجاسکے۔
ان کے ساتھ حیدرآباد میٹروریل لمیٹیڈ کے منیجنگ ڈائرکٹر این وی ایس ریڈی، ایل اینڈ ٹی حیدرآباد میٹروریل لمیٹیڈ کے وی بی ریڈی اور دوسرے عہدیدار موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.