: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست کے چیف سکریٹری سومیش کمار کا الاٹمنٹ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ سنایا ہے- چیف جسٹس جسٹس اجول بھویان کی زیرقیادت بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں سومیش
کمار کو آندھراپردیش جانے کی ہدایت دی ہے- آندھرا کی تقسیم کے ذریعہ تشکیل کے موقع پر سومیش کمار کی خدمات کو مرکز نے آندھراپردیش کے لیے الاٹ کیا تھا جس پر سومیش کمار سنٹرل ایڈمنسٹریٹوٹر یبونل سے رجوع ہوئے تھے-