the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،5جون(یواین آئی)تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمارنے ضلع رنگاریڈی کے شمس آباد منڈل کے ویمنس کالج میں کورونا ٹیکہ اندازی کا آغاز کیا۔
انہوں نے ٹیکہ اندازی کیلئے آنے والے افراد



اور وہاں موجود ہیلت اسٹاف سے بات چیت بھی کی۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کورونا کی روک تھام کے لئے حکومت مساعی کررہی ہے اور ہر بلدیہ میں ٹیکہ اندازی کا پروگرام جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.