the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 14/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی جانب سے اس ماہ کی 16تاریخ کو حضورآباد میں دلت بندھو اسکیم کے آغاز کے سلسلہ میں منعقد کئے جانے والے جلسہ کے انتظامات کا چیف سکریٹری



سومیش کمار،وزرا ہریش راواور گنگولہ کملاکر نے جائزہ لیا۔
ہریش راو ریاستی دارالحکومت حیدرآباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ حضورآباد پہنچے۔
چیف سکریٹری، ضلع کلکٹراور دیگر عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.