the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
TS CM KCR's son KT Rama Rao releasing a souvenir on his father's birthday
حیدرآباد 17فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو ان کے فرزند و وزیرانفارمیش ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے



سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے ٹوئیٹر پراپنے پیام میں کہا ”ایک مرد مجاہد کے نام جس نے تمام رکاوٹوں کا مقابلہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے خواب کو شرمندہ تعبیر۔
ایک رہنما کے نام جس نے احتجاجیوں میں متاثر کن جذبہ پیداکیا اور اب وہ ایک بہترین منتظم ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.