حیدر آباد 14 مئی (یو این آئی) جے شنکر بھوپال پلی ضلع کے کالیشورم میں 15 مئی سے سر سوتی یشکر الو کا آغاز ہونے جارہا ہے ، جس کا افتتاح وزیر
اعلی ریونت ریڈی کریں گے۔
جنوبی ہند میں صرف کالیشورم ہی وہ مقام ہے جہاں پشکر الو منعقد ہو رہا ہے۔
یہ مذہبی تہوار 26 مئی تک جاری رہے گا۔