: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،26مئی(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر آبکاری ونشہ بندی وی سرینواس گوڑ نے کہا ہے کہ ناگرجناساگر کے قریب مشہور بدھاونم پروجیکٹ کا وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کوویڈ وبا کی کمی کے بعد افتتاح کریں گے۔
تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دیئے جانے کے بعد بدھا
ونم پروجیکٹ کا کام ہوئے ہیں کیونکہ وزیراعلی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ بدھاونم پروجیکٹ پر خصوصی توجہ کے ساتھ ناگرجناساگر اور اس کے اطراف انفراسٹرکچر کی ترقی کے کام کریں۔
وزیر موصوف نے بدھ مت کے راہبوں کے ساتھ بدھا جینتی کے موقع پر تبادلہ خیال کیا۔