the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآبادیکم مئی (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے مزدوروں کے عالمی دن(ورلڈ لیبرڈے)کے موقع پر ریاست کے مزدور طبقہ اور کسانوں کو یوم مئی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مزدور



طبقہ کے پسینہ سے ہی ترقی ممکن ہے اور بنی نوع انسان کی ترقی کا انحصار مزدور طبقہ کی سخت محنت پر منحصر ہے۔
مختلف صنعتوں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی آبادی کی بڑی تعداد ذریعہ معاش کے لئے زراعت پر منحصر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.