the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،23جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اس ماہ کی 28تاریخ کو ضلع کلکٹرس کے ساتھ اجلاس منعقد کریں گے۔
کیمپ آفس پرگتی بھون میں 10بجے دن ہونے والے اس اہم اجلاس میں ریاست میں پلے پرگتی(گاوں کی ترقی)، پٹنا پرگتی(شہروں کی ترقی)پروگرام پر عمل کا وزیراعلی جائزہ لیں گے۔
بعد ازاں عہدیداروں کو اس خصوص میں مختلف ہدایات بھی دیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.