the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 3 اگست (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی امریکہ کے دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ مختلف کمپنیوں کے سربراہوں اور سر کردہ سرمایہ کاروں سے



ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں سرما سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے اقدامات کریں گے۔ ان کے ہمراہ وزیر سری دھر بابو اور متعدد اہلکاروں کی ٹیم بھی روانہ ہوئی۔ ان کا دورہ 11 اگست تک ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.