the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 17/ ستمبر (یواین آئی) وزیراعظم مودی کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ان کو مبارکباد پیش کی۔
مودی کے نام لکھے گئے مکتوب میں



چندرشیکھرراو نے کہا”حکومت اور تلنگانہ کے عوام کی طرف سے میں آپ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں“۔
”میں خدا سے دعاگو ہوں کہ آپ کواپناآشیرواد دے تاکہ آپ کئی برسوں تک ملک کی خدمت کرتے رہیں“۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.