: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 10 جون (یو این آئی ) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک را مار اؤ نے ہائی ٹیکسی حیدر آباد میں گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کی تشکیل کی 10 سالہ تقاریب میں حصہ لیا۔ وزیر افزائش مویشیاں سرینواس
یاد و ارکان اسمبلی، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر نے اس پرو گرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تارک را مار اؤ نے کہا کہ کئی جد وجہد کے بعد تلنگانہ ریاست حاصل کی گئی اور وزیراعلیٰ کا مقصد بہتر حکمرانی لانا ہے۔