the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 3 دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن اسمبلی این نرسمہیا کی آخری رسومات میں شرکت کی جن کی دو دن پہلے ایک اسپتال میں موت ہوگئی تھی۔
نرسمہیا،اسمبلی میں



ناگرجناساگر حلقہ کی نمائندگی کرتے تھے۔
وزیراعلی نلگنڈہ ضلع کے نکریکل منڈل میں واقع ان کے آبائی پالیم گاوں پہنچے اور آخری رسومات میں شرکت کرتے ہوئے ان کی لاش پر پھول نچھاور کئے، ان کو خراج پیش کیا اور ان کی خدمات کو یاد کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.