: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔22مارچ (یو این آئی)تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہیلت اسکیم ایمپلائز ہیلت اسکیم (ای ایچ ایس) پر موثر عمل کے لئے اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
اسمبلی میں
وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے اعلان کیا کہ ملازمین کی ہیلت اسکیم پر موثر انداز میں عمل کرنے کے لئے اسٹرینگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں ملازمین تنظیموں کے نمائندے اور عہدیداروں کو شامل کیا جائے گا۔