: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 30مارچ (یو این آئی)تلنگانہ بی جے پی نے حلقہ اسمبلی ناگرجناساگر کے ضمنی انتخاب کے لئے ڈاکٹر پی روی کے نام کو منظوری دے دی ہے جنہوں نے آج پرچہ نامزدگی
داخل کرنے کے آخری دن پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔
ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن اسمبلی این نرسمہیا کی موت کی وجہ سے اس نشست پر ضمنی انتخاب لازمی ہوگیا تھا۔