the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد یکم مارچ (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر عمارات و شوارع ویمولاپرشانت ریڈی نے واضح کیا ہے کہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر آنے والے بجٹ سیشن کی شروعات گورنر کے خطبہ سے نہیں ہوگی۔
ریاستی اسمبلی کے بجٹ سیشن



کا آغاز 7 مارچ سے ہوگاتاہم اس مرتبہ یہ بجٹ سیشن گورنر کے خطبہ کے بغیر منعقد کیاجائے گا۔
اس قدم پر ٹی آرایس حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے بی جے پی کے ارکان نے کہا کہ یہ نہ صرف دستور کے خلاف ہے بلکہ یہ خاتون گورنر کی توہین ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.