: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 30 اگست (یو این آئی) تلنگانہ میں کھاد کی فراہمی کو بہتر بنانے اور کسانوں کو ان کی ضرورت کے مطابق کھاد فراہم کرنے کے مطالبہ پر بی آرایس ارکان اسمبلی نے حیدر آباد میں زرعی کمشنر کے دفتر کے
سامنے احتجاج کیا۔ کسانوں کی فلاح کے لیے کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کمشنر کو یادداشت پیش کی۔ اس دوران احتجاج کرنے والے بی آرایس ارکان اسمبلی، قائدین اور کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔