the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 29/نومبر (یواین آئی)تلنگانہ آرٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار نے ایک طالب علم کے آرٹی سی بس میں ہوم ورک کرنے کا ویڈیو اپنے ٹوئیٹرہینڈل سے جاری کیا ہے۔
یہ طالب علم آرٹی سی بس میں اسکول کو جانے کے دوران ہوم ورک کررہا تھا۔
سجنار نے اس ایک منٹ 6سکنڈکی ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے اس کی ستائش کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.