: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7جون(یواین آئی) بی جے پی تلنگانہ یونٹ نے مرکز کی ٹیکہ پالیسی اور اس پر عمل کے سلسلہ میں تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو کے الزامات کی شدید مذمت کی ہے۔
راو جو ٹی آرایس کے کارگذار صدر بھی ہیں نے اتوار کو
ٹوئیٹر پر کے ٹی آر سے پوچھئے سیشن کے دوران ٹیکہ اندازی مہم اور اس سے متعلق موضوعات پر پوچھے گئے سوالات کا جواب دیا۔
انہوں نے ملک کے شہریوں کے لئے کوویڈ کے ٹیکوں کے ڈوز کو حاصل کرنے میں نااہلی پر مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی تھی۔