the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 30 اپریل (یو این آئی) حلقہ لوک سبھا نظام آباد کے بی جے پی امید وار دھر ماپوری اروند کو مسلم خواتین کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ انتخابی مہم کے حصہ کے طور پر مینڈوار منڈل پہنچے تھے جہاں خواتین نے ان کو روک دیا۔ اس



موقع پر ایک برقعہ پوش خاتون نے ان سے سوالات کئے جس پر اروند کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ ووٹ ڈالتے تو ڈالو نہیں ڈالتے تو مت ڈالو ، اس پر برہم مسلم خاتون جو دیگر مسلم خواتین کے ساتھ وہاں کھڑی تھی کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ وہ ان کو ووٹ نہیں ڈالیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.