: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔16مارچ (یو این آئی)تلنگانہ قانون ساز اسمبلی نے آج ناگرجناساگرحلقہ کی نمائندگی کرنے والے آنجہانی این نرسمہیا اور دیگر ارکان اسمبلی جی ملیش،این نرسمہاریڈی،کے رام
ریڈی، کے مدھوسدن راو،کے وینکٹ نرسیا، ڈی سرینواس راو،سی باگنا اور کے ویراریڈی کو خراج پیش کرتے ہوئے تعزیتی قرارداد منظور کی۔