the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد12 جون (یو این آئی) کرناٹک میں ہوئی شکست کے بعد بی جے پی کی نظریں اب پڑوسی ریاست تلنگانہ پر مرکوز ہیں جہاں پر پارٹی کو مستحکم کرنے کیلئے کوششوں میں زعفرانی جماعت نے شدت پیدا



کر لی ہے۔ اس تلگوریاست میں جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا بی جے پی نے عملا آغاز کر دیا ہے۔ اس کے حصہ کے طور پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 15 جون کو ریاست کا دورہ کرنے والے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.