: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٢٢ جولائی (ذرائع) تلنگانہ آر ٹی سی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ اب تک تقریباً 200 کروڑ خواتین نے مفت بس سفر کی سہولت سے استفادہ کیا ہے۔ آر ٹی سی کے مطابق خواتین کے
مفت سفر کی جملہ مالیت تقریباً 6700 کروڑ روپے تک پہنچ چکی ہے۔ریاستی حکومت، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی قیادت میں، اس اسکیم کے لیے فنڈز جاری کر رہی ہے تاکہ اس سہولت کا تسلسل برقرار رہے۔