: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد22اپریل(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے مرکز کی جانب سے اختیار کردہ کوٹہ کے سسٹم کے تحت تلنگانہ کوریمڈسیور انجکشنس اور آکسیجن فراہم کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
راجندر نے
کہا کہ مرکزی حکومت نے تلنگانہ کو 21تا30اپریل کے دوران 21,500ریمڈسیور انجکشنس فراہم کئے ہیں۔
گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران حیدرآباد میں ہم ریمڈسیور انجکشن تیار کرنے والی کمپنی کے ذمہ داروں کے ساتھ بات کررہے ہیں۔