the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد5مئی(یواین آئی) ملک کے بعض علاقوں میں مبینہ طورپر دھماکے کرنے کی سازش کے الزام میں پولیس نے لدھیانہ کے بستاراٹول پلازہ کے قریب چار افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس سے بڑے پیمانہ پر اسلحہ، دھماکو اشیا کو ضبط کرلیاجو تلنگانہ کے عادل آباد اور مہاراشٹرکے ناندیڑ کو سپلائی کرنے والے



تھے۔
ایس پی کرنال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس گرفتاری کی توثیق کی اور کہا کہ ملزمین پاکستانی شخص کے ساتھ رابطہ میں تھے جس نے ان سے خواہش کی تھی کہ یہ اسلحہ اور ہتھیارعادل آباد بھیجے جائیں۔
ملزم گرمیت کو فیروزپور ضلع میں ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے سرحد پار سے بھیجے گئے دھماکو اشیا حاصل ہوئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.