the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد/11مئی(ایجنسی) سورج کی تپیش نے دونوں تلگو ریاستوں میں پوری طرح سے اپنی آغوش میں لے لیا ہے، آندھراپردیش اور تلنگانہ میں گرمی کا اثر سر چڑھ کر بول رہا ہے، گذشتہ دن 24 گھنٹوں میں 16 لوگ گرمی سے مر گئے-
نتیجہ یہ ہے کہ قصبوں اور گاؤں میں کرفیو جیسا ماحول بنا ہوا ہے، لوگ اپنے گھروں سے باہر آنے کی ہمت نہیں کررہے ہیں-
کریم نگر میں گرمی سے 5



لوگوں نے دم توڑ دیا، اسی طرح نلگنڈہ اور کھمم ضلع میں بھی چار لوگ گرمی کا شکار ہوگئے اور جان گنوانی پڑی-
سدی پیٹ ضلع میں 2 اور میڈچل - ملکاجگیری ضلع میں 1 کی جان چلی گئی، ان میں زیادہ تر بوڑھے تھے جنکے سرکاری ہاسپٹلوں میں شریک کراویا گیا تھا-
آندھرا میں بھی لوگ شدید گرمی کو جھیل رہے ہیں، گوداوری ، گنٹور، کرشنا، پرکاشم اور نیلور ضلوں میں پارہ کافی اوپر چلا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.