: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ۔ 28 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر زراعت ٹی ناگیشور راو نے ان کے محکمہ کے ملازمین اور کارپوریشن سے وابستہ ملازمین کے ڈیوٹی پر تاخیر سے آنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے سکریٹریٹ میں جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے اس بات کو محسوس کیا کہ بیشتر اسٹاف ارکان 10:40 بجے صبح تک بھی ڈیوٹی پر
حاضر نہیں ہوئے۔ انہوں نے تاخیر کی وضاحت طلب کی اور ہدایت دی کہ 10:30 بجے دن تک کام کے لئے حاضر ہو جائیں ورنہ محکمہ جاتی کارروائی کا سامنا کریں۔ شدید بارش کے دوران وزیر موصوف نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ملازمین کو کسانوں کے لئے دستیاب رہنا چاہئے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ فصل کو نقصان سے بچانے کے لئے تار پولین