: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،8 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانے کے لئے 1969میں چلائی گئی تحریک میں سرگرم رول اداکرنے والے ڈاکٹر کے چرنجیوی مختصر علالت کے بعد شہر حیدرآباد کے ایک اسپتال میں چل بسے۔
ان کی عمر74برس تھی۔
ورنگل ضلع کے رہنے والے چرنجیوی نے طلبہ لیڈر کے طورپر اس تحریک میں سرگرم رول اداکیاتھا۔