the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 8ستمبر (یواین آئی) تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں دریائے مانجرامیں تقریبا 11چرواہے پھنس گئے۔
یہ چرواہے،بکروں کو چروانے کیلئے گئے تھے کہ اچانک



پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں یہ چرواہے پھنس گئے۔
ان چرواہوں کا تعلق ضلع کے پداٹکلی اور چناٹکلی علاقوں سے ہے جو سرپوراورپوتنگل کے درمیان پھنس گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.