the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 16 اکتوبر (یو این آئی)کہتے ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے جو نہ مذہب،ذات پات،رنگ، نسل،عمر کی قید کو نہیں دیکھتی بس ہوجاتی ہے۔
ایساہی ایک واقعہ تلنگانہ کے ضلع نرمل کے بھینسہ ٹاون میں پیش آیا جہاں ایک 73برس کے عمر کے شخص نے اس بات کوواضح طورپر ثابت کردیا۔
اس نے اپنی عمر سے کہیں چھوٹی ایک 26سالہ خاتون سے شادی کرتے ہوئے عمر کی بندشوں اور اس سلسلہ میں سماجی امتیاز کی تفریق کو مٹادیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.