the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد24مئی(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے موسی رام باغ اسٹیشن میں تکنیکی خرابی کے سبب میٹروٹرین رک گئی۔
ایل بی نگر سے میاں پورجانے والی اس میٹروٹرین میں موسی رام باغ اسٹیشن کے قریب عہدیداروں



نے تکنیکی خرابی محسوس کی جس کے بعد یہ ٹرین رک گئی۔
اس واقعہ کے سبب اس روٹ پر میٹروٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی تاہم کچھ دیر کے بعد یہ تکنیکی خرابی دور کرلی گئی اور معمول کی ٹرین خدمات بحال کردی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.