the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 14 جون (یو این آئی) بارش کے موسم میں زرعی کاموں میں مصروف غریب کسانوں کو تکلیف سے بچانے کے مقصد سے تلنگانہ حکومت کی جانب سے تین ماہ کا راشن ایک ساتھ دیا جا رہا ہے تاہم ، نئے سافٹ ویئر میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے استفادہ کنندگان کو



شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ہر فرد کو 6 بار فنگر پرنٹس دینا پڑ رہا ہے ، جس سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔
متحده كهم ضلع میں راشن دکانوں کے سامنے گھنٹوں، بعض اوقات پورے دن قطاروں میں انتظار کرنا پڑ رہا ہے ، جس پر عوام نے شدید ناراضگی ظاہر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.