: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 دسمبر،(ذرائع) تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے منگل کو لوک سبھا میں این ڈی اے کے 'ون نیشن، ون الیکشن' بل کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا، جب کہ اے آئی ایم آئی ایم نے مجوزہ قانون سازی کی
مخالفت کی۔اور علاقائی جماعتوں کے لیے خطرہ بتایا-مواصلات کے وزیر مملکت چندر شیکھر پیمسانی نے ٹی ڈی پی کی جانب سے اس بل کی ستائش کی اور اخراجات میں کمی اور رسد کی کارکردگی کو اس کا سب سے بڑا فائدہ قرار دیا۔