: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،29 جنوری(ذرائع) تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے رکن پارلیمنٹ رام موہن نائیڈو نے پارلیمنٹ کے موجودہ بجٹ اجلاس کے دوران لوک سبھا اسپیکر سے 9 دن کی پٹیرینٹی رخصت کے لئے منظوری طلب کی ہے۔
ٹی ڈی پی کے رکن پارلیمنٹ نے اپنے کنبے میں آنے والے بچے کے لیے پیٹرنٹی رخصت مانگی کہ ہندوستان میں خواتین- مردو کے درمیان بڑھتے مساوات کی سوچ اور بچوں کی دیکھ بھال میں مردوں کی بڑھتی بیداری کے طور پر دیکھا جارہا ہے-
نائیڈو نے لوک سبھا اسپیکر اوم بریلا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انہیں 29 جنوری سے 10 فروری تک رخصت کی ضرورت ہے ، کیونکہ وہ اپنے ہونے والے بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی پرورش میں یکساں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ انکی اہلیہ شرویا اگلے ہفتے بچے کو جنم دے سکتی ہے- سریکاکولم سے رکن پارلیمنٹ رام موہن نائیڈو نے کہا کہ میں اس
وقت اپنی اہلیہ اور بچے کے ساتھ رہنے کے ساتھ خود کو ایک ذمہ دار والد کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں-