: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اننت پور،6 مارچ(ذرائع) ٹی ڈی پی رہنما اور ہندو پور کے ممبر اسمبلی نندااموری بالاکرشنا نے ایک بار پھر اپنا دبنگ اسٹائل دہرایا- حامی کے ساتھ بے رحمی سے پیش آئے- انہوں نے حامی کے گال پر تھپڑ مار دیا- حالانکہ حامی مہم کے دوران ایم ایل اے کا ویڈیو بنا رہا تھا-
ایم ایل اے بالا کرشنا
میونسپل انتخابات میں ہندو پور میں وارڈ نمبر 9 میں مہم کی- اس دوران بالاکرشنا ایک گھر میں گئے- وہاں موجود ٹی ڈی پی کے کارکنوں نے ویڈیو بنانا شروع کیا- یہ دیکھ کر بالاکرشنا غصہ ہوئے اور انہوں نے کارکن کے گال پر تھپڑ مار دیا-
اور ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کو کہا، انکے غصے کو دیکھتے ہوئے دوسرے کارکن وہاں سے بھاگ گئے-