: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8ستمبر(ایجنسی) 2019 کے انتخابات کو دیکھتے ہوئے کانگریس کوئی بھی موقع چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے، بی جے پی کو روکنے کے لیے وہ کسی بھی پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لیے تیار ہے، کئی ریاستوں میں تو وہ اسکے لیے اپنی زمین بھی چھوڑنے کے لیے تیار ہے، اسکا
کچھ ایسا ہی حال تلنگانہ میں ہے، کبھی اس ریاست پر حکومت کرنے والی کانگریس یہاں اب اتنی کمزور ہوچکی ہے، کہ اب وہ یہاں پر اپنے سب سے دشمن پارٹی ٹی ڈی پی سے بھی ہاتھ ملانے کے لیے تیار ہے، آندھراپردیش میں لمبے وقت تک راج کرچکی کانگریس اسکی تقسیم کے بعد کمزور ہوگئی ہے.