: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھونٹی، 15 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے دو کروڑ خواتین کو لکھپتی بنانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے چار امرت ستون ہیں
وزیر اعظم نے بدھ کو برسا منڈا جینتی پر کھونٹی میں منعقدہ قبائلی گورو دیوس تقریب میں کہا کہ ہم جتنا ان چار ستونوں کو مضبوط کریں گے، ترقی یافتہ ہندوستان کی عمارت اتنی ہی اونچی ہوگی۔