: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،15 نومبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پارلیمانی انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ٹریننگ ان ڈیموکریسی (PRIDE) کے زیراہتمام سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس
اکیڈمی، حیدرآباد میں زیر تربیت انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے ٹرینی افسران کے 75ویں بیچ کے لئے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں طریقوں اور طریقہ کار پر مبنی ایک اورینٹیشن کورس کا افتتاح کیا گیا۔